ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا
 آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے، قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا، ترک صدر

ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گیے ہیں۔

ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہےکہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ ’قزل ایلما‘ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے۔

DATE . 20/Nov/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top