ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کیلئے بحرین کا میڈل فرسٹ کلاس کا اعزاز

ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کیلئے بحرین کا میڈل فرسٹ کلاس کا اعزاز۔بحرینی شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی جانب ایئرچیف کوفرسٹ کلاس کااعزازدیاگیا۔ بحرین کے نائب بادشاہ شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے ایئر چیف کو میڈل سے نوازا۔ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کو بحرین کی ساخر ایئربیس پر تمغہ عطا کیا گیا۔ایئر چیف کو تمغہ برادر ممالک میں فوجی اور دفاعی تعاون کیلئےشاندار کاوشوں کے اعتراف میں دیا گیا۔ آئی ایس پی آر

DATE . NOV /15 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top