محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر، اسلام آباد ،بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ۔ پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں سموگ /شدیددھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی04اورکالام میں01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
DATE . NOV /16 / 2024