آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’رواداری اور برداشت‘ کا دن منایا جا رہا ہے ۔مقصد عدم برداشت کے نقصانات سے آگاہی فراہم کرناہے۔انسانی معاشرہ ، مذاہب،نظریات،خیالات اور رنگ و نسل افراد کا گلدستہ ہے۔ اور یہی تنوع اس کی خوبصورتی کا سبب بنتا ہے۔ دین اسلام میانہ روی ، تحمل مزاجی، عفو و درگزر، رواداری کا درس دیتا ہے۔
DATE . NOV / 16 /2024