حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی کا تین روزہ سالانہ عرس آج ملتان میں شروع ہو رہا ہے

 

عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی کا تین روزہ سالانہ عرس آج ملتان میں شروع ہو رہا ہے۔

اس موقع پر عظیم صوفی بزرگ کی تعلیمات کو اجاگر کرنے کیلئے حضرت شاہ رکن عالم کانفرنس بھی منعقد کی جارہی ہے۔

DATE .NOV /17 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top