پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کریگا،ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان آئندہ سال چیمئپنز ٹرافی کی میزبانی کررہا ہے اور اس سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد بھیج دی ہے چیمپئنز ٹرافی اگلے سال 19 فروری سے 9 مارچ کے دوران کھیلی جائے گی۔

ٹرافی اپنے دورے کا آغاز آج خوبصورت وادی سکردو سے کرے گی اور ٹورنامنٹ کے میچوں کی میزبانی کرنے والے اہم شہروں میں بھی لے جائی جائے گی۔

ٹرافی کے دورے کی سب سے نمایاں خصوصیت K2 بیس کیمپ پر اس کا علامتی اسٹاپ ہوگا۔

DATE .NOV /17/ 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top