دنیا بھرمیں بچوں کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بچوں کاعالمی دن آج منایاجارہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ” مستقبل کو سنو،بچوں کے حقوق کے لئے کھڑے ہوجائو ”ہے۔

مختلف سرکاری اورغیرسرکاری تنظیمیں آج متعدد تقاریب منعقد کریں گی جن میں بچوں کی بنیادی ضروریات اوران کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوششوں کواجاگر کیاجائے گا۔

DATE .NOV / 20 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top