پاکستان نے بائیو فورٹی فائیڈ اور زنک سے بھرپور ریکارڈ ڈیڑھ کروڑ میٹرک ٹن گندم کی کٹائی کے ذریعے زرعی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔
ماہرین اور حکام کے مطابق اِس سے بالخصوص بچوں اور خواتین میں زنک کی کمی کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔فیصل آباد میں ہاروسٹ پلس اور ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے میں گندم کے تحقیقاتی محکمے کے ساتھ تعاون سے یہ بائیو فورٹی فائیڈ فصل اعلیٰ معیار کی غذائی اجزاء اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ۔
DATE .NOV /20 /2024



