ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں سموگ / دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے چند میدانی علاقے سموگ / دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی08 ،اسکردو منفی 05، استور منفی04 ، گوپس منفی 03،کالام منفی 02 اورگلگت اور زیارت میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

DATE .NOV /21 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top