صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا احسن اقدام: ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو پانچ لاکھ کا چیک دے دیا

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا احسن اقدام ۔ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو پانچ لاکھ کا چیک دے دیا ۔عظمیٰ بخاری نے یہ امدادی چیک وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے دیا۔ہائیکورٹ کے احاطہ میں خاتون عرصہ دراز سے ٹھیلہ لگا کر اشیا فروحت کررہی ہیں۔

DATE. NOV /21 / 2021

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top