پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ملک کی آئی ٹی برآمدات اکتوبر میں 33 کروڑ ڈالر رہیں جو ستمبر سے 13 فیصد زائد رہیں۔آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے۔پاکستانی کمپنیوں کے عالمی کلائنٹس کی تعداد میں بھی اضافہ۔آئی ٹی شعبے کی برآمدات بڑھنے کا مثبت رجحان سال 2025 میں جاری رہےگا۔معاشی ماہرین

DATE . NOV /21 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top