ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے جنوبی افریقہ کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
لاہور پہنچنے پر پی بی سی سی کے حکام نے جنوبی افریقی ٹیم کا استقبال کیا۔چوتھا ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 23نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے میچز ملتان اور لاہور میں ہوں گے۔
DATE.NOV/21/2024



