آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ٹور کےلئےکراچی پہنچ گئی۔
چمچماتی ٹرافی کی حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں رونمائی کردی گئی۔رات گئے ٹرافی کو برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ لے جایا گیا تھا، جہاں پر شائقینِ کرکٹ نے ٹرافی کے ساتھ فوٹوز اور سیلفیز لیں۔ ٹرافی کو شہر قائد میں ایدھی سینٹر ، سی ویو اور مختلف مقامات پر لے جایا جائے گا، چیمپئنز ٹرافی 25نومبر تک کراچی میں رہے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد افغانستان جائےگی۔ چیمپئنز ٹرافی فروری میں شیڈول ہے۔

DATE .NOV /22 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top