پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ایس آئی ایف سی سرگرم

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ایس آئی ایف سی کا اہم کردار۔برآمدات بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں پرتعیناتی کی منظوری ۔وزارت تجارت نے رواں برس تجارتی مشنز کے لیے ساڑھے پانچ ارب روپے مختص کیے۔غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 22 کروڑ 67 لاکھ روپے کی گرانٹ بھی منظور۔چین کو ۔ کی جانے وای برآمدات کا حجم 2 ارب 56 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔

DATE .NOV /22 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top