پنجاب میں فضائی آلودگی میں خاطر خواہ کمی کے بعد ہواؤں کا رخ ایک بار پھر لاہور کی جانب ہوگیا ہے۔جس سے فضا میں آلودگی کا خطرہ بڑ ھ گیا ہے۔سنئیر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ انٹی سموگ آپریشن کے تحت جار ی کیے گئے ایس او پی اوراحتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔
DATE .NOV /22 /2024