پاکستان کے عظیم دوست اور محسن سعودی عرب پر الزام تراشی نا قابل برداشت۔ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے خلاف کسی بھی سازش کو آہنی ہاتھوں سے ناکام بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز۔ پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ دوست اور بھائی ۔ سیاست چمکانے اور پوائنٹ سکورنگ کیلئے الزام تراشی مایوس کن ذہنیت کی عکاس ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار۔
DATE .NOV /23 /2024



