احتجاج کے حوالے سے ہائیکورٹ کا فیصلہ جامع،100فیصد عمل ہوگا،وزیرداخلہ

احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ واضح اور جامع۔حکم پر سو فیصد عمل ہوگا۔دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔خلاف ورزی کرنیوالےخودذمہ دارہوں گے۔دھاوا بولنے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔اپنی سیاست کیلئے ان لوگوں نےسعودی عرب اورایس سی اوکالحاظ بھی نہیں کیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی کی میڈیاسے گفتگو۔

DATE . NOV /23 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top