حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی،وزیرداخلہ

حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی۔ کل چارجوانوں کی شہادت ہوئی ہے۔۔۔بڑی تعداد میں اسلام آباداور پنجاب پولیس کے جوان زخمی ہوئے ہیں۔۔۔ریڈزون کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ مظاہرین خیبرپختونخواحکومت کے آنسوگیس کے شیل استعمال کررہےہیں۔ پی ٹی آئی میں خفیہ لیڈرشپ سارے فیصلے کررہی ہے۔۔۔وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

DATE .NOV /26 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top