Abdul Razzaq

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع

فوٹو: مریم نفیس انسٹاگرام پاکستانی اداکارہ مریم نفیس اور شوہر کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔ مریم نفیس نے جمعہ کو انسٹاگرام پر یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو دی۔انہوں نے شوہر کے ہمراہ کئی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں۔  اداکارہ مریم نفیس نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ہم بہت جلد والدین […]

اداکارہ مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع Read More »

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟

اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریب عرفان نے انکشاف کیا ہے__فوٹو: فائل نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے انکشاف کیا

کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟ Read More »

چوتھا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

چوتھا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔ پاکستان نے سری لنکا کو 9وکٹ سے ہرادیا۔ قومی بلائنڈ ٹیم نے ملتان میں کھیلے گئے میچ میں 124رنزکا ہدف ساتویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کر لیا۔ پاکستانی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ DATE . DEC / 1 /2024

چوتھا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ Read More »

دبئی میں انڈر 19ایشیا کپ

انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19ٹیم کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان انڈر19ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ عثمان خان اورشاہزیب خان نے اننگز کا آغاز کیا۔ ایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت ، جاپان

دبئی میں انڈر 19ایشیا کپ Read More »

ضلع خیبر کی عوام اور عمائدین کا قیام امن کے حوالے سے واضح پیغام: قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد

ضلع خیبر کی عوام اور عمائدین کا قیام امن کے لیےواضح پیغام ۔ قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد۔ مشران علاقہ کی امن کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش ۔ حکومت پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ فتنہ الخوارج کے خلاف کردار ادا کرنے کا اعادہ۔ جرگہ کا انعقاد خوش آئند

ضلع خیبر کی عوام اور عمائدین کا قیام امن کے حوالے سے واضح پیغام: قلعہ بالاحصار پشاور میں خصوصی گرینڈ جرگہ کا انعقاد Read More »

Scroll to Top