Mehreen Assadi

چین کی جانب سے مسلہ غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد میں 4 خامیوں کی نشاندہی

اقواممتحدہ () اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ کے بعد کے انتظامات کے حوالے سے ایک مسودہ قرارداد پر ووٹنگ کے بعد ایک وضاحتی بیان دیا، جس میں انھوں نے قرارداد کے مسودے میں موجود خامیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں […]

چین کی جانب سے مسلہ غزہ پر سلامتی کونسل کی قرارداد میں 4 خامیوں کی نشاندہی Read More »

جاپان کو چینی عوام کو وضاحت دینی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ () چین نے تائیوان کے بارے میں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط تبصروں پر اپنا ردعمل دیا ہے، جس کے پیش نظر کچھ مبصرین کا خیال ہے کہ چین-جاپان تعلقات حالیہ برسوں میں اپنی کم ترین سطح پر جا رہے ہیں۔ منگل کے روز چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے

جاپان کو چینی عوام کو وضاحت دینی چاہیے، چینی وزارت خارجہ Read More »

چینی صدر کی قانون کی حکمرانی کو جامع طور پر آگے بڑھانے کے کام پر اہم ہدایات

بیجنگ () چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں قانون کی حکمرانی کو جامع طور پر آگے بڑھانے کے کام کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے سی پی سی

چینی صدر کی قانون کی حکمرانی کو جامع طور پر آگے بڑھانے کے کام پر اہم ہدایات Read More »

بین الاقوامی شخصیات کی سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقیدبیجنگ ()جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات پر بین الاقوامی شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ان شخصیات کا کہنا ہے کہ سانائے تاکائیچی کے بیانات امن کو نقصان پہنچانے والے بیانات ہیں۔جنوبی کوریا -چائنا اربن فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر کون کی سنگ نے کہا کہ چاپانی وزیراعظم نے جنوبی کوریا اور چین سمیت مشرقی ایشیائی ممالک میں جاپانی جارحیت پر غور کرنے کے بجائے امن کے خلاف بیان دیا ۔ یہ امن کو نقصان پہنچانے والا ایک خطرناک عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا اور چین کے عوام کو ، جو جاپانی سامراج کے خلاف ایک مشترکہ جدوجہد کی تاریخ رکھتے ہیں، مل کر جاپان کی انتہائی دائیں بازو کی قوتوں کے عروج کو روکنا چاہیے ، ان کی مذمت کرنی چاہیے اور ان کا احتساب کرنا چاہیے۔عراق کی بغداد یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر ایمن الشمری نے کہا کہ جاپان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی خطے میں بحری جہاز رانی اور بین الاقوامی تجارت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔پاکستان کے بین الاقوامی امور کے ماہر سلطان حالی نے “دی ورلڈ ٹربیون ” میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ ایشیا فوجی تنازعات کی تاریخ کو دہرانے کا متحمل نہیں ہو سکتا، اور جاپان کو اپنے وعدوں کو یاد رکھنا چاہیے۔

DATE . Nov/18/2025

بین الاقوامی شخصیات کی سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات پر تنقیدبیجنگ ()جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات پر بین الاقوامی شخصیات کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ان شخصیات کا کہنا ہے کہ سانائے تاکائیچی کے بیانات امن کو نقصان پہنچانے والے بیانات ہیں۔جنوبی کوریا -چائنا اربن فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر کون کی سنگ نے کہا کہ چاپانی وزیراعظم نے جنوبی کوریا اور چین سمیت مشرقی ایشیائی ممالک میں جاپانی جارحیت پر غور کرنے کے بجائے امن کے خلاف بیان دیا ۔ یہ امن کو نقصان پہنچانے والا ایک خطرناک عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا اور چین کے عوام کو ، جو جاپانی سامراج کے خلاف ایک مشترکہ جدوجہد کی تاریخ رکھتے ہیں، مل کر جاپان کی انتہائی دائیں بازو کی قوتوں کے عروج کو روکنا چاہیے ، ان کی مذمت کرنی چاہیے اور ان کا احتساب کرنا چاہیے۔عراق کی بغداد یونیورسٹی کے شعبہ سیاسیات کے پروفیسر ایمن الشمری نے کہا کہ جاپان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی خطے میں بحری جہاز رانی اور بین الاقوامی تجارت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔پاکستان کے بین الاقوامی امور کے ماہر سلطان حالی نے “دی ورلڈ ٹربیون ” میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ ایشیا فوجی تنازعات کی تاریخ کو دہرانے کا متحمل نہیں ہو سکتا، اور جاپان کو اپنے وعدوں کو یاد رکھنا چاہیے۔ Read More »

امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت ایک چین کے اصول کی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی وزارت دفاعبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے تائیوان کو 33 کروڑ یو ایس ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے، جن میں متعلقہ ہوائی جہازوں کے غیر معیاری حصے اور مرمت کی خدمات بھی شامل ہیں ۔ منگل کے روزچین کی وزارت دفاع کے ترجمان چانگ شیاؤ گانگ نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہے۔ترجمان نے کہا کہ یہ عمل چین کے اندونی امور میں دخل اندازی ، چین کے اقتداراعلیٰ اور مفادات کو نقصان پہنچا نا اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کو غلط پیغام دینا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں اس پر سخت تشویش ہے اور چین نے امریکہ سے اس پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

DATE . Nov/18/2025

امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت ایک چین کے اصول کی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی وزارت دفاعبیجنگ ()اطلاعات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے تائیوان کو 33 کروڑ یو ایس ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے، جن میں متعلقہ ہوائی جہازوں کے غیر معیاری حصے اور مرمت کی خدمات بھی شامل ہیں ۔ منگل کے روزچین کی وزارت دفاع کے ترجمان چانگ شیاؤ گانگ نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین کے تائیوان علاقے کو ہتھیاروں کی فروخت ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہے۔ترجمان نے کہا کہ یہ عمل چین کے اندونی امور میں دخل اندازی ، چین کے اقتداراعلیٰ اور مفادات کو نقصان پہنچا نا اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کو غلط پیغام دینا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ ہمیں اس پر سخت تشویش ہے اور چین نے امریکہ سے اس پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ Read More »

Scroll to Top