حزب اللہ کا اسرائیلی علاقوں پر مجموعی طور پر راکٹوں کے 28 حملے کرنے کا دعویٰ
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اتوار کی شب اسرائیلی قصبوں ایلات ہشاہر، شال، ہتزور اور ڈالٹن کو اپنے راکٹوں کی مدد سے نشانہ بنایا ہے۔ ٹیلی گرام پلیٹ فارم پر بیانات کی ایک سیریز میں حزب اللہ کی جانب سے مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس حملے میں انھوں نے […]
حزب اللہ کا اسرائیلی علاقوں پر مجموعی طور پر راکٹوں کے 28 حملے کرنے کا دعویٰ Read More »