Mehreen Assadi

فہد مصطفی کے والد نے بریانی کے بزنس پلان کی وضاحت کردی وہ خود بھی سندھی انڈسٹری کا حصہ رہے ہیں

گیم شو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے فہد مصطفی کے ان دنوں ”کبھی میں کبھی تم“ کے ہٹ کردار مصطفیٰ کے شہر بھر میں چرچے ہیں۔ فہد مصطفیٰ معروف اداکار صلاح الدین ٹونیو کے بیٹے ہیں جو ماضٰی میں سندھی انڈسٹری کا بڑا نام تھے۔ آج ان کا بیٹا ایک قومی اسٹار بن […]

فہد مصطفی کے والد نے بریانی کے بزنس پلان کی وضاحت کردی وہ خود بھی سندھی انڈسٹری کا حصہ رہے ہیں Read More »

کبھی میں کبھی تم: رائٹر کا عدیل اور رباب کے عبرتناک انجام نہ ہونے کے شکوؤں پر جواب رائٹر نے صارفین کے تمام سوالوں کے جواب دے کر مطمئن کر دیا

ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ نے ریکارڈ کی بلندیوں کو چھوا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامہ کبھی میں کبھی تم دیکھا اور لوگوں کی جانب سے بھرپور فیڈ بیک موصول ہوا۔ کہانی کا اختتام صارفین کو بہت پسند آیا جب مصطفیٰ اور شرجینا اور ہیپی اینڈنگ ہوئی مگر صارفین رائٹر سے یہ سوال

کبھی میں کبھی تم: رائٹر کا عدیل اور رباب کے عبرتناک انجام نہ ہونے کے شکوؤں پر جواب رائٹر نے صارفین کے تمام سوالوں کے جواب دے کر مطمئن کر دیا Read More »

چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کر دی، جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ذرائع

چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا Read More »

ہم جنس پرستی پر مبنی فلم شامل نہ کرنے پر ’ترکی کا فلم فیسٹیول‘ احتجاجاً منسوخ فلم فیسٹیول منسوخ کرنے کا اعلان انسٹاگرام پر کیا گیا

ترکیہ کے شہر استنبول میں مشہور ہالی وڈ اداکار ڈینیئل کریگ کی فلم ”کوئیر“ کی نمائش پر پابندی لگنے پر تین روزہ ترکی کا فلم فیسٹیول منسوخ کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ”کوئیر“ ولیم ایس بروز کے ناول پر مبنی ایک فلم ہے جس میں ڈینیئل کریگ نے ولیم لی کا کردار

ہم جنس پرستی پر مبنی فلم شامل نہ کرنے پر ’ترکی کا فلم فیسٹیول‘ احتجاجاً منسوخ فلم فیسٹیول منسوخ کرنے کا اعلان انسٹاگرام پر کیا گیا Read More »

نعیمہ بٹ کوسوشل میڈیا پرٹرولنگ کا سامنا وہ “کبھی میں کبھی تم” میں شانداراداکاری سے شہرت حاصل کرچکی ہیں

نعیمہ بٹ ایک مشہور اور باصلاحیت ابھرتی ہوئی پاکستانی مین اسٹریم اداکارہ ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ہٹ ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے منفی کردار میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کی۔ ان کے دیگر قابل ذکر ڈراموں میں داسی، عہد وفا، میں خواب بنتی ہوں،

نعیمہ بٹ کوسوشل میڈیا پرٹرولنگ کا سامنا وہ “کبھی میں کبھی تم” میں شانداراداکاری سے شہرت حاصل کرچکی ہیں Read More »

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے اپنے کیریئر کے عروج پر جی تھی

فحش فلموں کی سابق اداکارہ ایملی ولس ’شاید اب دوبارہ کبھی آزادانہ طور پر سانس نہیں لے پائیں گی‘، یہ کہنا ہے ایک ڈاکٹر کا، جنہوں نے مزید بتایا کہ ایملی ممکنہ طور پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد ”لاک ان سنڈروم“ کا سامنا کر رہی ہیں۔ ڈاکٹر گیرتھ نیئی نے برطانوی اخبار ڈیلی

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے اپنے کیریئر کے عروج پر جی تھی Read More »

چینی خاتون کو سیاہ فام بچے کی پیدائش پر طلاق کی دھمکیاں ملنے لگیں شوہر نے نومولود کو گود میں لینے سے بھی انکار کردیا، ویب سائٹ

تصویر بشکریہ: آڈیٹی سینٹرل چینی خاتون کی خوشی کا لمحہ اس وقت ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوا جب اس کے ہاں سیاہ فام بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد شوہر کی جانب سے اسے طلاق کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ

چینی خاتون کو سیاہ فام بچے کی پیدائش پر طلاق کی دھمکیاں ملنے لگیں شوہر نے نومولود کو گود میں لینے سے بھی انکار کردیا، ویب سائٹ Read More »

’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا

بھارت کینیڈا تنازع میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہیں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو پھر آئینہ دکھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں خالصتان کے کئی حامی موجود ہیں۔ حال ہی میں

’سب تمہارے حامی نہیں‘، ٹروڈو نے مودی کو آئینہ دکھا دیا حال ہی میں جسٹن ٹروڈو نے ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا Read More »

قطر نے بھی حماس پر سے ہاتھ اٹھا لیا، امریکی ایما پر ملک بدری کا حکم مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے سبکدوش ہونے والی بائیڈن انتظامیہ کے بھی رابطے تیز

ایک طرف غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے تو دوسری جانب حماس کی جانب سے یرغمالیوں سے متعلق معاہدے کو مسترد کئے جانے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس وفد کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہوئی اسرائیل کی دہشت گردی سے مزید 23 فلسطینی شہید

قطر نے بھی حماس پر سے ہاتھ اٹھا لیا، امریکی ایما پر ملک بدری کا حکم مشرق وسطی میں قیام امن کے لیے سبکدوش ہونے والی بائیڈن انتظامیہ کے بھی رابطے تیز Read More »

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا اور امریکا کا نقشہ بدلنے والا ’پروجیکٹ 2025‘ کیا ہے؟ یہ امریکا کے قیام کے بعد دوسرا بڑا انقلاب ہو گا

تصویر بشکریہ: نارتھ ایسٹرن گلوبل نیوز ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہوتے ہی امریکا سمیت دنیا بھر میں ’پروجیکٹ 2025‘ کا شور مچنا شروع ہوگیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے قدامت پسندانہ منصوبوں کو جنوری کی شروعات سے قبل ہی عملی جامہ پہنانا شروع کر سکتے ہیں۔ یہ منصوبہ جسے پروجیکٹ 2025 کے

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا اور امریکا کا نقشہ بدلنے والا ’پروجیکٹ 2025‘ کیا ہے؟ یہ امریکا کے قیام کے بعد دوسرا بڑا انقلاب ہو گا Read More »

Scroll to Top