پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کو نئے سی ای او کی تلاش،اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے موجودہ سی ای او عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر نئے سی ای او کی تقرری کا عمل شروع کر دیا ۔قومی ایئرلائن کی نئے سی ای او کی تلاش جاری . ایئر لائن کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق، اہل امیدواروں […]
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کو نئے سی ای او کی تلاش،اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب Read More »









