ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وزیر خزانہ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم صحیح سمت میں جا رہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، دوست ممالک پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔ کراچی میں دی فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے […]










