پاکستانی ڈیلیوری رائیڈر محمد محسن نذیر کی ایمانداری کی مثال قائم، غلطی سے لی گئی رقم کسٹمر کو واپس کردی
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی ڈیلیوری رائیڈر محمس محسن نذیر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی ، محمد محسن نذیر نے اپنے ایک صارف کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچائیں ، تو گاہک نے اسے 17ہزار 050 درہم ادا کردیئے. بعد ازاں جب پاکستانی نوجوان رقم لے کر واپس چلا گیا تو گاہک کو محسوس ہوا کہ […]









