کراچی: سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی، وزیر داخلہ سندھ کی ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایت
کراچی پولیس نے تھانہ سائٹ کے علاقے میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی جی اسد رضا نے بی بی سی کو اس واقعے میں دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے تاہم انھوں نے […]









