پالتو کتے کے ٹوسٹر آن کرنے سے کچن میں آگ لگ گئی
برطانیہ میں پالتو کتے نے حادثاتی طور پر ٹوسٹر آن کرکے کچن میں آگ لگادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر کینٹ میں پالتو کتے کے غلطی سے ٹوسٹر آن کرنے سے کچن میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے 12 سالہ لڑکا دھوئیں کے الارم بچنے پر الرٹ ہوگیا اور کتے ’ہربی‘ […]
پالتو کتے کے ٹوسٹر آن کرنے سے کچن میں آگ لگ گئی Read More »










