کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے کا انجن خراب ہوگیا مسافروں کو آج صبح لاہور روانہ ہونا تھا، ذرائع
کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کے طیارے میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کیلئے جب ٹیک آف پوائنٹ پر پہنچا تو اس دوران انجن خراب ہوگیا۔ جس کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس ریمپ پر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ طیارے کے فنی خرابی کا […]









