نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ: آرمی کے ریان دین نے17 سالہ قومی ریکارڈ توڑ دیا
اس سے قبل عبدالعزیز نے 2007 میں ایک منٹ 10.25 سیکنڈز کے ساتھ ریکارڈ قائم کیا تھا/ فوٹو جیو نیوز لاہور: نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ میں ریان دین اعوان نے قومی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ نیشنل مین اینڈ ویمن سوئمنگ چیمپئن شپ کا آج آخری روز ہے جس میں آرمی کے ریان دین اعوان نے اپنی بھرپور […]
نیشنل سوئمنگ چیمپئن شپ: آرمی کے ریان دین نے17 سالہ قومی ریکارڈ توڑ دیا Read More »






