کِم جانگ اُن: چین کے اتحادی سے ’بدترین دوست‘ تک
یہ شمالی کوریا اور روس سے ملنے والی چینی سرحد پر ایک پرفضا 12 منزلہ عمارت ہے جہاں خزاں کے اس موسم میں چینی سیاح بہترین تصویر کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں نظر آ رہے ہیں۔ یہ چین کے شمال مشرقی کونے میں واقع فینگچوان ہے جو اس وجہ […]
کِم جانگ اُن: چین کے اتحادی سے ’بدترین دوست‘ تک Read More »









