اسموگ کم کرنے کیلئے بھارت سے ڈائیلاگ ضروری قرار آج وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے کہ وہ بھارت سے اسموگ کے حوالے سے بات چیت کے لیے راہ ہموار کرے، مریم اورنگزیب
پنجاب حکومت نے اسموگ کم کرنے کے لیے بھارت سے ڈائیلاگ ضروری قرار دے دیے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہور میں اسموگ کی ابتر صورتحال کے باعث انسانی جانوں کو بچانے کیلئے وزارت خارجہ کے ذریعے بھارت سے مذاکرات ضروری ہیں، آج وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے کہ […]









