اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے شکست دےدی
اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ سٹارزمیں پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔میچ پی ٹی وی نیشنل پر براہ راست دکھایا گیا۔ دوحہ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔شاہینز کی شاندار بولنگ کے باعث انڈیا۔اے 19اوورزمیں 136رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔’’سوریا۔ونشی‘‘ 45 اور […]
اے سی سی ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،پاکستان شاہینز نے انڈیا اے کو 8 وکٹوں سے شکست دےدی Read More »




