بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ، ناروے، آسٹریا کے پارلیمنٹرینز ، عالمی ٹیکنالوجی و سرمایہ کاری رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ،باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ، ناروے، آسٹریا کے پارلیمنٹرینز اور عالمی ٹیکنالوجی و سرمایہ کاری رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات ڈائیلاگ پاکستان کے تحت ہوئی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دنیا کے […]





