ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے
اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ حکومت کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہو گئے۔ نائب وزیراعظم 17 اور 18 نومبر کو ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ حکومت کونسل اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں نائب […]




