وفاقی وزیر داخلہ سے چین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیان زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چینی سفیر نے اسلام آباد میں حالیہ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار […]
