نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر کی ملاقات ،پاک امریکا دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹیلی بیکر نے آج وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پا ک امریکا دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم نے آئی ٹی اور کریٹیکل منرلز کے شعبوں میں سرمایہ کاری […]
