افغان طالبان کی حمایت یافتہ ٹی ٹی پی پاکستان پر سرحد پار سے ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے،سلامتی کونسل پینل
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی 1267 القاعدہ پابندی کمیٹی کی سربراہ نے افغان طالبان کی پشت پناہی میں سرگرم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے باعث پیدا ہونے والے “سنگین خطرے” سے خبردار کیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ اس دہشت گرد گروہ نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف متعدد ہائی […]



