الغوزہ نواز مصری خان جمالی کی 45 ویں برسی
نواب شاہ: پاکستان کی لوک موسیقی اور مقامی ساز الغوزہ کے فنکار مصری خان جمالی کی 45ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مصری خان جمالی 1921ء میں سندھ کے شہر جیکب آباد کے علاقے روجھان جمالی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی زندگی میں انہوں نے نواب شاہ میں آلاتِ موسیقی بنانے کا کام شروع کیا، […]
الغوزہ نواز مصری خان جمالی کی 45 ویں برسی Read More »
