پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے کینیڈین ہائی کمشنر کو تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تعیناتی کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ […]
پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے،وزیراعظم Read More »





