فلپائن سمندری حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیزیوں کو فوری طور پر بند کرے، چینی وزارت خارجہ
26 تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے شیئن بن ریف کے قریب پانیوں میں فلپائنی بحری جہازوں کی دراندازی کے حوالے سے اس بات پر زور دیا کہ شیئن بن ریف چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے فلپائنی کوسٹ […]

