اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی اتھلیٹس کی شاندار کارکردگی
اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی اتھلیٹس کی شاندار کارکردگی،پاک آرمی کے باکسرز نے ملک کو دو تمغے دلائے۔ اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کی باکسنگ ٹیم نے تاریخ رقم کی۔ پانچ رکنی ٹیم میں سے چار کھلاڑی پاک فوج سے تعلق رکھتے تھے۔مس فاطمہ الزہرا نے60 کلوگرام اور سپاہی قدرت اللہ نے 55 کلوگرام کیٹگری […]
اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستانی اتھلیٹس کی شاندار کارکردگی Read More »



