پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر کا پیرس اولمپکس کی کامیابی میں چائنامیڈیا گروپ کے کردار کا شکریہ
23 اگست کو پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر ٹونی اسٹینگیٹ نے چائنا میڈیا گروپ کے صدر کے نام ایک خط بھیجا ، جس میں پیرس اولمپکس کی نشریات کی کامیابی پر چائنا میڈیا گروپ کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی ، اور پیرس اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی کی مضبوط حمایت پر چائنا میڈیا گروپ کا […]

