کاپ30 کانفرنس میں صوبہ پنجاب کی طرف سے ’پاکستان پویلین ‘قائم
بیلم/ برازیل:کاپ30 کانفرنس میں صوبہ پنجاب کی طرف سے ’پاکستان پویلین ‘قائم کردیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کریں گی ۔ کاپ30کانفرنس کے موقع پر دنیا بھر سے ممالک نے اپنی اپنی پویلینز قائم کی ہیں ۔پویلین کا عنوان ’فرام دی انڈس ٹو دی ایمازون‘ رکھا گیا ہے پویلین میں […]
کاپ30 کانفرنس میں صوبہ پنجاب کی طرف سے ’پاکستان پویلین ‘قائم Read More »






