دنیا کے سامنے پنجاب کی ماحول دوست کہانی پیش کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب
بیلم:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ کوپ 30 میں شرکت کے لیے برازیل کے شہر بیلم کے لیے روانہ ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بیلم کے راستے میں چاروں طرف پھیلے جنگلات یہ یاد دلاتے ہیں کہ فطرت توازن، […]
دنیا کے سامنے پنجاب کی ماحول دوست کہانی پیش کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب Read More »





