بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف
پاکستان کے نامور گلوکار عدنان دھول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ہدایتکار موہت سوری کی فلم ایک ولن کے گیت آواری کا معاوضہ آج تک نہیں ملا۔ جیو نیوز کی پوڈپوسٹ میں گلوکار عدنان دھول نے شرکت کی، اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی سے متعلق دلچسپ راز کھولے۔ جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے […]
بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف Read More »




