Mehreen Assadi

بائیسویں بیجنگ فورم میں عالمی سطح پر تقریباً 400 اسکالرز شریک

بیجنگ () تین روزہ بائیسویں بیجنگ فورم کا آغاز چین کے دار الحکومت بیجنگ میں ہوا ۔ دنیا بھر کے 36 ممالک اور خطوں سے تقریباً 400 اسکالرز نے اس فورم میں شرکت کی اور ڈیجیٹل انٹیلی جنس کے دور اور تہذیبوں کی باہمی ہم آہنگی کے موضوع پر پرجوش تبادلہ خیال کیا ۔شرکاء نے […]

بائیسویں بیجنگ فورم میں عالمی سطح پر تقریباً 400 اسکالرز شریک Read More »

امریکہ کو دوہرے استعما ل کی اشیاء کی بر آمد پر کنٹرول کے اعلان کی دوسری شق فوری طور پر 27 نومبر 2026 تک معطل ۔چینی وزارت تجارت

بیجنگ ()چینی وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کو دوہرے استعما ل کی اشیاء کی بر آمد پر کنٹرول کے اعلان نمبر 2024 – 46 کی دوسری شق کو فوری طور پر 27 نومبر 2026 تک معطل کیا جاتا ہے۔تین دسمبر ۲۰۲۴کو، چینی وزارت تجارت کی جانب سے جاری ہونے والے اس اعلان

امریکہ کو دوہرے استعما ل کی اشیاء کی بر آمد پر کنٹرول کے اعلان کی دوسری شق فوری طور پر 27 نومبر 2026 تک معطل ۔چینی وزارت تجارت Read More »

چین نیدر لینڈز کے نمائندوں کے چین آنے اور مشاورت کی درخواست سے اتفاق کرتا ہے ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ ()نیدرلینڈز کے معاشی امور کے وزیر کارِیمانز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیمی کنڈکٹر کمپنی نیکسپیریا کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نو نومبر کو صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ چین نےاس بیان کو نوٹ کیا ہے، لیکن اب

چین نیدر لینڈز کے نمائندوں کے چین آنے اور مشاورت کی درخواست سے اتفاق کرتا ہے ، چینی وزارت تجارت Read More »

چین کمبوڈیا کی ترقی اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کی آزادی کی بہترویں سالگرہ کے موقع پر کمبوڈیا کے بادشاہ سہامونی کے نام مبارک باد کا پیغام بھیجا۔اتوار کے روز اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ 72 سالوں میں کمبوڈیا اپنے حالات کے مطابق ترقی کے راستے پر گامزن رہا

چین کمبوڈیا کی ترقی اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھے گا، چینی صدر Read More »

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا افتخار چیمہ کی وفات پر دُکھ کا اظہار

لاہور: صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے افتخار چیمہ کی وفات پر دُکھ کا اظہار کیا ہے- محمد نواز شریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افتخار چیمہ کی ناگہانی وفات پر دِلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے باوفا رکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا افتخار چیمہ کی وفات پر دُکھ کا اظہار Read More »

وزیراعظم کا مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام اباد:وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے مرحوم کے بھائی سابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار احمد چیمہ اور سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چیمہ سے ٹیلیفون پر تعزیت کی ہے۔ وزیراعظم نے مرحوم

وزیراعظم کا مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ کے انتقال پر اظہار افسوس Read More »

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، ایس سی او سمٹ کی تیاری کیلئے مختلف میگا پروجیکٹس پربریفنگ

اسلام آباد:چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایس سی او سمٹ کی تیاری کیلئے مختلف میگا پروجیکٹس کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن، ممبر فنانس، ممبر انجینئرنگ، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ممبر انوائرمنٹ سمیت دیگر متعلقہ افسران نے

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، ایس سی او سمٹ کی تیاری کیلئے مختلف میگا پروجیکٹس پربریفنگ Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر مشرق،مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر خصوصی پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر مشرق،مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر خصوصی پیغام لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے شاعر مشرق،مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب اور اہل پنجاب مصورپاکستان علامہ محمد اقبالؒ کی فکری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں_علامہ اقبالؒ شاعر ہی

وزیراعلیٰ پنجاب کا شاعر مشرق،مصور پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر خصوصی پیغام Read More »

Scroll to Top