چین کی وحدت تاریخی رجحان اور درست راستہ جب کہ ،”تائیوان کی علیحدگی پسندی” ایک بند راستہ ہے، چینی ریاستی کونسل
بیجنگ () چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کے ترجمان چھن بین ہوا نے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے رہنماوں کی تاریخی ملاقات کے دس سال گزرنے کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے رہنماؤں کی تاریخی ملاقات اور اس کے بعد دونوں […]








