ن لیگ کے منحرف رہنما عادل بازئی کی نا اہلی کیلئے تیسرا خط الیکشن کمیشن کو ارسال نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کو نااہل کرنے کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن اسمبلی عادل بازئی کے نااہلی ریفرنس پر جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو تیسرا خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کو نااہل کرنے کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا، […]









