CEO

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا 5 سے 7 اکتوبر تک لندن جانے کاامکان ہے، نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کچھ روز لندن میں […]

نواز شریف کا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جانے کا امکان Read More »

ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیا

2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے ابھیشیک اور ایشوریا کا رشتہ ان دنوں مشکل وقت سے گزر رہا ہے/اسکرین گریب بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں کئی عرصے سے سرگرم ہیں لیکن ایشوریا کی نئی وائرل ویڈیو سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ

ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیا Read More »

کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟

ٹوئنکل کھنہ آنجہانی اداکار راجیش کھنا اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ہیں__فوٹو: بھارتی میڈیا بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ اور مصنفہ ٹوئنکل کھنا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ کاش ڈمپل کباڈیہ کی جگہ ڈریم گرل یعنی ہیما مالنی ان کی والدہ ہوتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں

کاش ڈمپل کپاڈیہ نہیں ہیما مالنی میری ماں ہوتیں’، ٹوئنکل کھنا نے ایسا کیوں کہا؟ Read More »

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا

مقتول خواتین کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے: پولیس۔ فوٹو فائل نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق محراب پور کے گاوں چانڈیو محلہ میں ملزم نے اپنی بہن اور چچی کو غیرت کے

محراب پور میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور چچی کو قتل کر دیا Read More »

کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟ پی سی بی کا اہم فیصلہ

انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص میں مسائل کا سامنا رہا ہے/فوٹوفائل پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی تشخیص

کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی ذمہ داری کس کی ہوگی؟ پی سی بی کا اہم فیصلہ Read More »

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان کا بڑا اپ سیٹ، سیکنڈ سیٹ کھلاڑی کو شکست دیدی

عاصم خان نے مضبوط مصری حریف یحییٰ النواسانی کو ایک گھنٹے پر محیط سخت مقابلے کے بعد زیر کیا شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے عاصم خان کا بڑا اپ سیٹ، سیکنڈ سیٹ کھلاڑی کو شکست دیدی Read More »

بہاولنگر: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو 2 روز بعد دلہن کے والد نےگھر میں گھس کر قتل کردیا

مقتول لڑکا لڑکی نے دو روز قبل پسند کی شادی کی تھی، لڑکی کا باپ قتل کرکے فرار ہوگیا: پولیس__فوٹو: فائل بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  شادی کے دو روز بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دلہن کے والد نے ساتھیوں سمیت دلہا کے گھر میں

بہاولنگر: پسند کی شادی کرنیوالے جوڑےکو 2 روز بعد دلہن کے والد نےگھر میں گھس کر قتل کردیا Read More »

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا آغاز کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔ فوٹو فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدی Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

گزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا۔ فوٹو فائل عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی

حال ہی میں بھارتی میڈیا پر جے شاہ کے مجموعی اثاثوں اور معاوضوں کے حوالے سے ایک رپورٹ شیئر کی گئی/فوٹوفائل بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے موجودہ سیکرٹری جے شاہ کو حال ہی میں آئی سی سی کرکٹ کونسل کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36

بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ اثاثوں کی مالیت بھی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top