CEO

پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے: رؤف حسن

پاکستان پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے: رؤف حسن کچھ روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے بند کردیے— فوٹو:فائل پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار […]

پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے: رؤف حسن Read More »

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 5 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 277 روپے 80 پیسے پر بند

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا Read More »

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے  اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر  پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔ حامد عتیق سرور نے کہا کہ وزیراعظم نے نان فائلرز 

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی Read More »

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایک مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کردیا ہے کہ آنک میزائلوں کے حصول کیلئے ایران، روس اور حوثیوں کے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے روسی میزائل حوثیوں کو مل سکیں۔ مغربی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی حکومت روس اوریمن

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »

فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لبنان کے لیے فرانس کی حمایت کا اعادہ کیا۔ فرانسیسی صدر کا بیان ایک ایسے

فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر Read More »

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

کسی بھی کھلاڑی کیلئے سب سے اہم اس کی فٹنس ہوتی ہے اور اگر وہ اپنے کیریئر میں کسی خطرناک حادثے کا شکار ہوجائے تو دوبارہ اپنے کھیل کو جاری رکھنا اور پھر سے شاندار کارکردگی دکھانا کافی مشکل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی کرکٹر کے بارے میں بتارہے ہیں جو

کار حادثے میں شدید زخمی ہونیوالے کرکٹر نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

Facebook Twitter کاروبارملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی

المی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر اضافے کے بعد 2653 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹو کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ

Facebook Twitter کاروبارملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت نئی بلندی پر پہنچ گئی Read More »

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ الیکشن میں ڈالے گئے بیلٹ پیپرز ہی انتخابی

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ Read More »

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟

اس حوالے سے ارمیلا مٹونڈکر اور محسن اختر سے رابطہ بھی کیا گیا لیکن دونوں نے اس خبر پر کوئی تبصرہ نہیں کیا: بھارتی میڈیا__فوٹو: فائل بھارتی اداکارہ و سیاستدان ارمیلا مٹونڈکر کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ انہوں نے شادی کے 8 سال بعد اپنے شوہر محسن اختر سے طلاق لینے کا فیصلہ

ارمیلا مٹونڈکر کا شادی کے 8 سال بعد محسن اختر سے طلاق کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟ Read More »

سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت

اس مچھلی کو بحیرہ احمر میں دریافت کیا گیا / فوٹو بشکریہ واشنگٹن یونیورسٹی سائنسدانوں نے سعودی عرب میں ایک ایسی نئی مچھلی دریافت کی ہے جو کچھ حد تک کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔ اس ‘غصیلی’ مچھلی کو سائنسدانوں نے Sueviota aethon کا نام دیا ہے جسے بحیرہ احمر میں مرجان کی چٹانوں والے

سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت Read More »

Scroll to Top